
طلباء کے آئینی تعلیمی حقوق کیلئے ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا اعلان
طلباء کے آئینی تعلیمی حقوق کیلئے ملک بھر میں 16 دسمبر سے احتجاجی تحریک کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ 42 کنٹونٹمنٹ بورڈز میں 30 ہزار پرائیویٹ اسکولز کی بے دخلی سے آؤٹ آف اسکولز بچوں میں خطرناک اضافہ ہوگا۔ کاشف مرزا نے کہا کہ ملک بھرکنٹونٹمنٹ بورڈز حکام کے پاس تعلیم کا متبادل نظام نہیں ہے،








