
آئی فون خریدنے کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر
آئی فون خریدنے کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر آ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے اپنے صارفین کے لیے بہترین آفر دی جارہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل صارفین ’ٹریڈ ان‘ کے ذریعے اب اپنے پرانے آئی فون موبائلز کو نیو ماڈلز میں تبدیل کر سکتے ہیں، وہ بھی ہائر کریڈٹ ویلیو کے ساتھ۔ جی ہاں، ایپل نے








