Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا

آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 50 طلبہ و طالبات نے 1100میں سے 1100 نمبرات حاصل کر کے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ، 81 طلبہ و طالبات نے 1098نمبرات حاصل کر کے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 84 طلبہ و طالبات نے 1096 نمبرات حاصل کر کے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads