
جامعہ کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ سے آن لائن تعلیمی عمل متاثر
جامعہ کراچی میں بجلی کی گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ سے آن لائن تعلیمی عمل متاثرہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں کل رات ہونے والی بجلی کی لوڈشیڈنگ نےآن لائن کلاسز کےعمل کو بہت متاثرکیا ہے۔ اس حوالے سے اساتذہ کا کہنا ہےکہ روزانہ صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہےاس کے علاوہ شام میں اوررات میں بھی بجلی کی








