
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق موبائل مارکیٹس میں اسمارٹ فون کی قیمتوں میں 20 سے 40 فیصد تک کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ موبائل مارکیٹس میں 1 لاکھ روپے والا موبائل فون 65 ہزار روپے، 64 ہزار روپے والا موبائل 50 ہزار روپے، اور 50 ہزار روپے والا اسمارٹ فون 35 سے 38 ہزار روپے کا ہوگیا








