
سرد جنگ ہوئی تو کسی بلاک کا حصہ نہیں بنیں گے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں اگر ان میں سرد جنگ ہوئی تو ہم کسی بلاک کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ جو شخص جنگوں سے مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ انسانیت کا نہیں سوچتا، اس سوچ کے حامل لوگ اپنے ہتھیاروں








