
ایلون مسک ایک سپر کمپیوٹر تیار کرنے کے خواہشمند
ٹیسلا اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک ایک سپر کمپیوٹر تیار کرنے کے خواہشمند ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالک ایلون مسک ایک ایسا سپر کمپیوٹر تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو ان کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ گروک کو پاور فراہم کرے گا۔ جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایلون مسک نے بتایا کہ ان کی کمپنی ایکس








