Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی ہے۔ حال ہی میں ایلون مسک نے نیلے رنگ کے دائرے میں سفید رنگ والے ایکس کے لوگو کی تصویر کے ساتھ جاری اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ’تمام اہم سسٹمز اب ایکس ڈاٹ کام پر ہیں‘۔ یعنی ٹوئٹر ڈاٹ کام کی بجائے اسے ایکس ڈاٹ کام کر دیا

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads