
ایکس (ٹوئٹر) میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی کا امکان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی کی جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکس کا ٹائم لائن ڈیزائن تبدیل کیا جا رہا ہے اور ایلون مسک نے اس کی تصدیق بھی کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئی تبدیلی کے تحت ایکس کا ٹائم لائن یا فیڈ تبدیل ہوجائے گی اور صارفین کو ری پوسٹ یا ری ٹوئٹ








