Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کوئٹہ

کوئٹہ میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

 بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں‌ ڈسٹرکٹ کورٹ کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی  ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور متعدد گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ صوبائی انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے بعد سول اسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads