
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
بیبی پاؤڈر کی خوشبو کسے پسند نہیں، بچوں کے لیے عام استعمال ہونے والا یہ پاؤڈر آپ کے روز مرہ کے کتنے ہی کاموں کا سہل بناسکتا ہے۔ آپ بیبی پاؤڈر کو بالوں، جلد اور میک اپ کے معمولات میں کیسے شامل کر سکتے ہیں؟ یہاں اسے استعمال کرنے کے 7 بہترین طریقے بیان کیے جارہے ہیں جو آپ کے میک اپ کے انداز اور خوبصورتی کی روٹین








