
خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا
لاہورکی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس نیب ترامیم کے تحت چیئرمین نیب کو واپس بھجوا دیا۔ تفصیلت کے مطابق خواجہ برادران سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ریفرنس کی احتساب عدالت لاہور میں میں سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج قمرالزمان نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ جج نے ریمارکس دیے کہ سعد رفیق اور












