
دم کا قیمہ بنانے کی یہ آسان سی ترکیب جانیے
آج ہم آپکو دم کا قیمہ بنانے کی نہایت ہی آسان سی ترکیب بتائیں گے۔ اجزاء قیمہ ایک کلو، دہی ایک پاؤ، نمک حسب ذائقہ، پسی لال مرچ 2 کھانے کے چمچ، گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ، بھنا زیرہ ایک کھانے کا چمچ، مکھن ایک ڈلی، کچا پپیتا چار کھانے کے چمچ، لہسن ادرک 2 کھانے کے چمچ، تیل 2 کھانے کے چمچ، ہرا دھنیا ایک گٹھی،








