
سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایف ای کی اہم تفصیلات لیک؛ تیز رفتار چارجنگ، نیا چپ سیٹ اور اپ گریڈڈ کیمرا
سام سنگ کا نیا گلیکسی ایس 25 ایف ای متوقع طور پر زبردست اپ گریڈز کے ساتھ مارکیٹ میں آنے والا ہے۔ لیکس میں سامنے آنے والی تفصیلات صارفین کو خوشگوار حیرت میں ڈال سکتی ہیں۔ سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایف ای میں جدید ایگزیناس 2400 چپ سیٹ شامل کی جارہی ہے جو گزشتہ ماڈل 2400 ای کی جگہ لے گی۔ اس فون میں 8 جی بی








