Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں

جنوبی افریقہ کے خلاف اہم ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کر دی گئیں، لیفٹ آرم اسپنر فیصل اکرم اور فاسٹ بولر عامر جمال کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق،دونوں کھلاڑیوں کو ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کی مشاورت کے بعد ڈراپ کیا گیا ہے، جس کے بعد اسکواڈ کی تعداد 18 سے کم ہو کر 16 کھلاڑیوں

Loading...