Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں

Now Reading:

سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں
سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں

سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دیں ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کپتانی کی تبدیلی کا معاملہ زیرِ گردش ہے جب کہ سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دیں۔

کپتان کے حوالے سے چیئرمین محسن نقوی نے ذمہ داری سلیکشن کمیٹی کو دی تھی جس کے بعد سلیکشن کمیٹی نے کام مکمل کر کے تجاویز چیئرمین کو بھجوائیں ہیں۔

چیئرمین جلد کپتان کے حوالے سے مشاورت کرکے فیصلہ کریں گے جب کہ سلیکشن کمیٹی نے کپتان تبدیلی کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ہے۔ کپتان کے لیے سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا نام بھی بھیجا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی کے ممبران سے قبل وہاب ریاض نے بھی محمد رضوان اور بابر اعظم کی کارکردگی رپورٹ چیئرمین کو جمع کروائی تھی جب کہ فٹنس کیمپ کے بعد کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کردیا جائے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ کاکول میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ جاری ہے، کیمپ میں کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ اور جم سیشن ہوا۔

کھلاڑیوں کو صبح اور رات میں الگ الگ سیشن کرواٸے جارہے ہیں، کیمپ میں 29 پلیٸرز کو مدعو کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر