Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

توصیف احمد کی سربراہی میں قائم عبوری سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل

Now Reading:

توصیف احمد کی سربراہی میں قائم عبوری سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل
توصیف احمد کی سربراہی میں قائم عبوری سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل

توصیف احمد کی سربراہی میں قائم عبوری سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عبوری سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل کردی ہے۔

پی سی بی نے توصیف احمد کی سربراہی میں قائم عبوری سلیکشن کمیٹی کو بھی تحلیل کردیا ہے جب کہ نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دینے کے لیے مشاورت جاری ہے اور قومی سلیکشن کمیٹی کا جلد اعلان متوقع ہے۔

دوسری جانب ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کی مایوس کن کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم کو کل بلا لیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنے مورکل مستعفی

ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر کی بھی ایک روز قبل بدھ کو دبئی سے لاہور آمد ہوگی، مکی آرتھر اور مینجر ریحان الحق بھی ذکاء اشرف سے ملاقات کرکے اپنی رپورٹس پیش کریں گے۔

سابق کرکٹرز سے مشاورت، کپتان بابر اعظم اور مکی آرتھر کی رپورٹس کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کی مکمل چھٹی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جب کہ پی سی بی نے ملکی کوچز کو ہی رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

Advertisement

مکی آرتھر سمیت کوچ گرانٹ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک کی بھی چھٹی کا امکان ہے جب کہ سابق کپتانوں سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر