یو اے ای میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، ریڈ اور یلو الرٹ جاری دبئی پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کے خلاف سخت کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے