
پاکستانی قرارداد کی اقوام متحدہ میں حمایت
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے حق خودارادیت کی حمایت میں قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی جبکہ پاکستانی قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں قرارداد مستقل مندوب منیر اکرم نے پیش کی۔ پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد نو آبادیاتی تسلط، بیرونی قبضے اور غیر قانونی جارحیت کا شکار تمام لوگوں








