
مشال ملک کی راولپنڈی چیمبر میں میڈیا ٹاک
مشال ملک نے راولپنڈی چیمبرمیں کشمیر اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا ٹاک کی۔ مشال ملک کا کہنا تھا کہ راولپنڈی چپمبر ہمیشہ کشمیر کاز کے لئے صف اول میں رہا، کسی قوم کو توڑنا، تحریک کو کمزور کرنے کے لئے ملک کی معیشت کو کمزور کیا جاتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھی معیشت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے،












