Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
میکرونی

مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں

 بچے ہویا بڑے میکرونی پاکستان بھر میں بے حد شوق سے کھائی جاتی ہے، اس کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اسے بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے جو کم وقت میں لذیذ ترین بنتی ہے۔ اسپائسی مصالحہ میکرونی اجزاء: پیاز (پسی ہوئی) ٹماٹر کا رس پیالی لہسن کھانے کا چمچہ(پسا ہوا) ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا) کالی مرچ چائے کا چمچہ نمک چائے کا چمچہ

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads