
واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ
دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین کے لئے اچھی خبر آ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے، اس فیچر کے تحت صارفین ایپ میں ایک ڈیفالٹ تھیم کو سیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ایپ کے چیٹ ببلز کے رنگ بھی تبدیل کر سکیں گے۔ جی ہاں،








