
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی ایک اور مشکل آسان کردی
دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی ایک اور مشکل آسان کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ایک ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت صارفین کو ان کی چیٹس میں اہم پیغامات کو منظم رکھنے اور ان تک رسائی حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔ جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فیچر کو سب سے پہلے گزشتہ








