
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر کسی کو میسج یا کال کرنے کیلئے پہلے مطلوبہ شخص کا نام فون کی کانٹیکٹ لسٹ میں ہونا ضروری تھا لیکن اب ایسا کرنا ضروری نہیں۔ جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب صارفین کو میسج








