Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دہشت گرد

ملکی سیاسی قیادت و رہنماؤں پر ممکنہ دہشتگرد حملوں کا خدشہ، الرٹ جاری

ملکی سیاسی قیادت و رہنماؤں پر ممکنہ دہشت گرد حملوں کے خدشے کے پیش نظر وفاقی وزارت داخلہ نے پیپلزپارٹی، ن لیگ اور تحریک انصاف رہنماؤں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی۔ اس حوالے سے وزرات داخلہ صوبائی چیف سیکریٹریز اور محکمہ داخلہ کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں، چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز محکمہ داخلہ کو

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads