وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا پمز اسپتال کا دورہ، دھماکے میں زخمی افراد کی عیادت زخمیوں کی فوری اور مؤثر دیکھ بھال کے لیے ڈیزاسٹر وارڈ کو کھول دیا گیا ہے