
روشن و خوشحال پاکستان ہی تکمیل تحریک آزادی کشمیر کی ضمانت ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
پلندری: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے کہ روشن و خوشحال پاکستان ہی تکمیل تحریک آزادی کشمیر کی ضمانت ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پلندری میں وزیر حکومت سردار محمد حسین کی جانب سے منعقدہ جلسے سے خطاب میں کہا کہ روشن و خوشحال پاکستان ہی تکمیل تحریک آزادی کشمیر کی ضمانت ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ افواج پاکستان کے











