
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق صارفین کسی بھی تھرڈ پارٹی ایپ اسٹور یا ویب سائٹ سے ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ مت کریں، اگر آپ کو تھرڈ پارٹی ایپ اسٹور سے ہی ڈاؤن لوڈ کرنی ہے تو ایمازون ایپ اسٹور یا سام سنگ گلیکسی اسٹور جیسے مستند ایپ اسٹورز








