Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور ہمارا ہدف واضح ہے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر میچ ہمارے لیے ایک فائنل کی حیثیت رکھتا ہے اور ہم مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں۔ اظہر محمود نے کہا کہ پچھلے ٹیسٹ میچ کی

Loading...