
ایران سعودی ثالثی ،عمران خان کل سعودی عرب جائیں گے
وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کردی ہیں، اسی سلسلے میں کل سعودی عر ب کے لئے روانہ ہو ں گے۔ تفصیلات کے مطا بق تہران اور ریاض میں کشیدگی کم کرانے کا مشن جاری وساری ہے، وزیراعظم ایک روزہ دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور اب وزیر اعظم عمران خان کل سعودی عرب جائیں








