
معروف افسانہ اورناول نگارممتازمفتی کی 24ویں برسی
معروف افسانہ اورناول نگارممتازمفتی کوہم سےبچھڑے 24 برس بیت گئےمگر ”علی پورکا ایلی” آج بھی پڑھنےوالوں کےزہنوں میں زندہ ہے،انہوں نےاپنےمشاہدات وتجربات کوانوکھے اندازمیں قارئین تک پہنچایا۔ اردوادب کے معروف ترین ادیب ممتازمفتی 11 ستمبر 1905 کوہندوستانی پنجاب کےعلاقےبٹالہ میں پیداہوئےتاہم انہوں نےابتدائی تعلیم لاہورسےحاصل کی۔ متازمفتی ہفت روزہ استقلال سےبطورسب ایڈیٹروابستہ رہے، مختلف اداروں میں خدمات سر انجام دینے کے بعد 1966ء میں وزارت اطلاعات سےبطوراسسٹنٹ ڈائریکٹرریٹائرڈ








