
عوامی نیشنل پارٹی نے جلسہ گاہ میں پہلے ہی پنڈال سجالیا
اسلام آباد میں مولانا سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی نے پنڈال سجالیا،جلسے سے خطاب میں اپوزیشن قائدین حکومت پر خوب گرجے۔ سربراہ اے این پی سفندیار ولی خان نے بھی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے جنگ کا بگل بجھا دیا ہے اور میں نے ان کو کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں اگر کوئی یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ اپوزیشن








