
پارلیمنٹ میں اپوزیشن نے ذمہ داری کامظاہرہ کیا
وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہاہے کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن نے ذمہ داری کامظاہرہ کیا،پیپلز پارٹی نے بھی سفارشات واپس لے لی تھیں۔ وفاقی وزیر نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سینیٹ سے منظوری کے بعدآرمی ترمیمی ایکٹ بل قانون بن جائے گا۔ فواد چوہدری کاکہناتھا کہ نیب آرڈیننس پر بھی اپوزیشن سے مشاورت ہوگی۔ واضح رہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں












