
اقوامِ متحدہ کے باہرکشمیریوں کے حق میں تاریخی مظاہرہ ہوگا،زلفی بخاری
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے باہر 27 ستمبر کو کشمیریوں کے حق میں تاریخی مظاہرہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطا بق امریکا پہنچنے پروزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی زلفی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مشن کشمیرپرنیو یارک پہنچےہیں، صدر ٹرمپ کے ساتھ اُن کی اہم ملاقات ہوگی۔ زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ امریکی صدر









