
طارق فتح کومہوش حیات نےآئینہ دکھادیا
پاکستان کی تمغہ امتیازحاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف اور کالم نگار طارق فتح کو تنقید کانشانہ بنایا ہے جب انہوں نے فلم لوڈویڈنگ کی ایک موبائل فوٹیج کو حقیقی ویڈیو سمجھ کر ٹویٹرپر شئیر کیا۔ طارق فتح نے سیل فون سے ریکارڈ شدہ فوٹیج کے ساتھ ٹویٹر پرایک ٹویٹ شئیر کی جس میں انھوں نے پاکستان میں پولیو ورکرزسے کی جانے والی بدسلوکی









