Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی اسکواڈ آج شام لاہور میں رپورٹ کرے گا

آئی سی سی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ آج شام 7 بجے تک لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ میں شامل تمام ارکان اور ان کے اہلِ خانہ کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گئی اور اسکے بعد آرائیول ٹیسٹنگ کرواتے ہی بائیو سیکیور کے تمام شرکاء ایک روز کے لیے آئسولیشن میں

Loading...