Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Royals- File

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے

بر طانوی شاہی جوڑاشہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے نے ایک بار پھر ایس او ایس ولیج کا دورہ کیا جہاں شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے بچوں سے گپ شپ کی۔ ذرائع کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے دورہ پاکستان کے آخری روز بھی مشرقی لباس زیب تن کیا، سفید اور کالے

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads