
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 75واں اجلاس آج سے شروع ہوگا
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 75واں اجلاس آج سے نیویارک میں شروع ہوگا جس میں وزیراعظم اور وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 75واں اجلاس تاریخ میں پہلی مرتبہ ورچوئل منعقد کیا جا رہا ہے، اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں وزیراعظم اور وزیر خارجہ بھی شرکت کریں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ انسانی حقوق








