
فیصل ایدھی کی دوسری کورونا رپورٹ بھی مثبت آگئی
فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی دوسری کورونا رپورٹ بھی مثبت آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ادھی کے بیٹنے سعد ایدھی نے اپنے والد کے دوسری بار کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں ہی آئسولیشن میں ہیں۔ سعد ایدھی کا کہنا ہے کہ 27 اپریل کوفیصل ایدھی کا دوبارہ کورونا کا ٹیسٹ








