Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شان مسعود ڈربی شائر کاؤنٹی کے کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شان مسعود انگلینڈ کی ڈربی شائر کاؤنٹی  کے کپتان مقرر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق   ڈربی شائر کاؤنٹی نے پاکستانی بلے باز شان مسعود کو 2022 وائٹیلٹی بلاسٹ کے لیے ڈربی شائر فالکنز کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ شان مسعود  پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔وہ پاکستان کی ڈومیسٹک

Loading...