
ڈبل سواری پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محرم الحرام کے باعث ڈبل سواری پر پابندی برقرار رہے گی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ محرم الحرام کے بعد سیکورٹی کا جائزہ لیکر ڈبل سواری کھولنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ یاد رہے اس سے قبل سندھ










