
جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل کی وزیر مملکت نیلس انین سے ملاقات
جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل کی وزیر مملکت نیلس انین سے ملاقات ہوئی ہے۔ جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ آج جرمنی میں وزیر مملکت نیلس انین سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور جرمنی کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر بات چیت ہوئی ہے۔ Called on @NielsAnnen #German Minister of state. Furthering #Pakistan #German relations














