
والد اسپتال میں داخل، کامران اکمل اور عمر اکمل کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست
قومی ٹیسٹ کرکٹرز اکمل برادران کے والد طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔ کامران اکمل اور عمر اکمل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر والد کی صحت کے لیے دعاؤں کی درخواست کی گئی ہے۔ کامران اکمل نے لکھا کہ والد اسپتال میں داخل ہیں ان کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔ Aslaam o Alaikum humble request to all please pray







