پشاور زلمی کے کوچ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم کے والد انتقال کر گئے ہیں۔
محمد اکرم پی ایس ایل فائیو کا افتتاحی میچ چھوڑ کر راولپنڈی روآنہ ہوگئے ہیں جبکہ مرحوم کی نماز جنازہ جمعہ کی صبح 11 بجے شاہ پیارے قبرستان الہ آباد، راولپندی میں ادا کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement