Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Hassan Minhaj denied access

مودی کے ٹیکساس جلسے میں مسلمانوں کے خلاف تعاصب کا مظاہرہ

مودی سرکار کی جانب سے امریکا میں ٹیکساس جلسے کے دوران بھی مسلمانوں کے خلاف تعصب کا مظاہرہ کیا گیا۔ بھارتی نژاد امریکی مزاحیہ اداکار حسن منہاج کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی میں شرکت سے روک دیا گیا۔ وہ افراد جو سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں، حسن منہاج سے ضرور واقف ہوں گے۔ وہ نریندر مودی کے نقادوں میں شمارہوتے ہیں اور ایک بار پھر

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads