
ایدھی صاحب کے ساتھ وائرل تصویر پر کومل رضوی کی وضاحت
گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی مرحوم کے ہمراہ ماضی میں وائرل ہونے والی تصویر کی وضاحت کردی۔ تفصیلات کے مطابق کومل رضوی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے انٹرویو دیتے ہوئے کچھ سال قبل وائرل ہونے والی تصویر کا تذکرہ کیا۔ [amazonad category=”Auto”] انہوں نے بتایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب عبدالستار ایدھی









