
سابق وزیر اعظم اور احسن اقبال جیل سے رہا
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز سابق وزیراعظم کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا جبکہ نیب نے ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ایک کروڑ روپے کے








