Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زرنش خان نے ’مولا جٹ‘ کا روپ دھار لیا

پاکستانی اداکارہ زرنش خان کا نیا روپ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستانی اداکارہ زرشن خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک دلچسپ  تصویر شیئر کی گئی ہے جسے صارفین خوب پسند کر رہے ہیں۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  نے سیاہ کُرتے اور لاچے میں تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لازوال کردار مولا جٹ کا مشہور

Loading...