اداکارہ میرا کا اپنے دادا سے متعلق بڑا انکشاف
اپنے منفرد انداز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نئے لُک میں نظر آرہیں ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ میرا نے کاسمیٹک سرجریز سے متعلق ایک اہم پیغام شیئر کیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
میرا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کاسمیٹک سرجریز سے متعلق ایک اہم پیغام شیئر کیا تھا۔
میرا نے اپنی تصویر پر کیپشن بھی دیا تھا جس پر اُن کے مداح اُن کی خوب تعریفیں کیں۔
میرا جی کا کہنا تھا کہ ’اُنہیں اپنے چہرے کی جھریوں سے پیار ہے، یہ اُن کے لیے ایک فیشن ہے۔‘
اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ اُن کی جانب سے اس بات کا اظہار ہے کہ وہ پلاسٹک سرجریز پر یقین نہیں رکھتیں بلکہ وہ اپنے چہرے کی ان جھریوں پر یقین کرتی ہیں۔‘
دوسری جانب پاکستان سمیت بھارتی فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ میرا سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنی نئی تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میرا کی جانب سے اپنے نئے پروجکیٹ کے آن ایئر ہونے سے متعلق بھی عندیہ دیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News