Advertisement
Advertisement

protests

سری لنکا میں عوام نے صدارتی محل پر قبضہ کر لیا

سری لنکا میں  گزشتہ تین ماہ سے جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے، مشتعل عوام نے صدارتی محل پر قبضہ کر...

قازقستان: صدر نے فوج کو مظاہرین پر گولی چلانے کی اجازت دے دی
مولانا فضل الرحمان کا جمعہ اور ہفتہ کو پورے ملک میں احتجاج کا اعلان
لندن میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مظاہرہ، 9 افراد گرفتار
لندن میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مظاہرہ، 9 افراد گرفتار
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کابھارت میں مظاہرین پر طاقت کے استعمال پر تشویش کا اظہار
بھارتی  دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 32ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی  دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی ۔پولیس کی جانب سے 106 افراد کو گرفتار  بھی کیا گیا ہے جبکہ 18 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ نئی دہلی کی سڑکوں پر پولیس کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندوؤں کا راج ہے۔ مسلح جتھوں نے مسلمانوں کی دکانیں اور گھر نذر آتش کردیے جبکہ متعدد مساجد کو  بھی شہید کردیا  گیا ہے۔ شہر میں شدید کشیدگی برقرار ہے جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے اور 4 مسلم اکثریتی علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں دکانیں اور دفاتر بند ہیں، امتحانات ملتوی ہوگئے ہیں جبکہ خوف و ہراس کا عالم ہے۔ صورتحال اس قدر خراب ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے والی ایمبولینس پر  بھی حملے ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا  کا کہنا ہے کہ حکومت نے مشیر قومی سلامتی اجیت دوول کو نئی دہلی کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کا ٹاسک سونپا ہے جس کے بعد اجیت دوول نے منگل کی رات جعفر آباد، سیلام پور اور دہلی کے متاثرہ شمال مشرقی علاقوں کا دورہ کیا۔ نئی دہلی کی ہائیکورٹ نے شہر میں ہونے والے فسادات پر رات گئے ہنگامی سماعت کی اور پولیس کو شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کی جبکہ عدالت نے فسادات میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ دوسری جانب  بھارتی کانگریس کی صدر سونیا گاندھی   کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کو فرائض میں غفلت برتنے پر برطرف کردینا چاہیے ۔دہلی اور
شہریت متنازع قانون،دہلی میں مظاہرےکےدوران 21 افرادذخمی
انڈین سپریم کورٹ
انڈین سپریم کورٹ نے انسانی سہولیات کی درخواست مسترد کر دی
متنازعہ شہریت بل
بھارت کامتنازع بل مخالفین پر طاقت کااستعمال
health-france
فرانس : اسپتالوں کےاخراجات میں کٹوتیوں پر ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج
bolivian president resigns
بولیویامیں سوشلسٹ لیڈر،آرمی چیف کےکہنےپرمستعفی
protest
عراق کے بگڑتے حالات پر اقوام متحدہ کی تشویش
Iraqi nation and government will soon address incidents of unrest: Iranian Foreign Ministry
عراقی قوم اورحکومت موجودہ بدامنی کے واقعات پر جلد قابو پالے گی، ایرانی وزارت خارجہ